the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

سڈنی…لاپتا ملائیشین طیارے کا 13 روز بعد بھی کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔ آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کہتے ہیں کہ سیٹلائیٹ کے ذر یعے دکھائی دینے والے دو ٹکڑے اب سمندر کی سطح پر موجود نہیں،ملائیشیا کے لاپتا طیارے کی تلاش میں آسٹریلیا، امریکا ، نیوزی لینڈ، بھارت ، چین سمیت 26 ملک حصہ لے رہے ہیں۔آسٹریلوی سرچ آپریشن آج پھر ایک نئی امید کے سا تھ شروع کیا گیا لیکن اب تک تلاش میں کوئی کامیابی نہیں مل سکی



ہے۔آسٹریلیا کی فضائیہ کے طیارے کے کپتان نے بتایا کہ بحرہند کے جنوبی علاقے کا معائنہ کرنے کے بعد ایک طیارہ واپس آگیا ہے ،لیکن اسے لاپتا ملائشین طیارے کے بارے میں کچھ نہیں مل سکا ۔آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم Truss Warrenنے امکان ظاہر کیا ہے کہ ممکنہ طور پر طیارے کا ملبہ بحر ہند میں ڈوب گیا ہو ،کیونکہ سیٹلائیٹ تصاویر میں سمندر کی سطح پر جن اشیا کی نشاندہی کی گئی تھی وہ اب نظر نہیں آرہیں،جو ہوسکتا ہے کہ سمندر کی تہہ میں چلی گئی ہوں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.